ایران کے گنبد کاؤوس کا گھڑ سواری کامپلیکس 160 ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے اور یہ ایران کا سب سے بڑا اور سب سے پرانا گھڑ سواری کامپلیکس ہے۔ ایران کے گلستان صوبے میں گھڑ سواری کافی مقبول ہے جس کی وجہ سے ہر جمعرات کو تقریبا تین سے سات ہزار لوگ اور جمعہ کو پانچ سے چھے ہزار لوگ ، گھڑ سواری کے مقابلے دیکھنے کے لئے اس کامپلیکس میں آتے ہيں۔

24 نومبر، 2023، 11:13 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .